آسان نہیں ہوتا مکھڈی حلوہ بنانا، ایک گھنٹے کے لگ بھگ ٹائم لگتا ہے لیکن ہوتا بہت ہی مزیدار ہے۔ اب تو پنجاب میں بھی پکایا جاتا ہے۔