لیں یہ شیشہ حاضر ہے۔
شمشاد لائبریرین مارچ 19، 2012 #242 گھر سے چیزیں اٹھا کر یہاں محفل میں لانا منع ہے۔ لانا ہی تھا تو نیا لے کر آتے۔
الف عین لائبریرین مارچ 19، 2012 #243 کہاں سے اٹھا لائے یہ آئینہ؟ میں تو اس میں ذرا بھی نظر نہیں آتا۔ تو کیا میں غائب ہو چکا ہوں؟؟؟؟؟
زلفی شاہ لائبریرین مارچ 20، 2012 #244 قبول فرما لیجئے۔ زیرو میٹر ہے۔ اور جادو کا شیشہ ہے اسی لئے تو میرے استاد محترم فورا ہی غائب ہوگئے۔
پپو محفلین مارچ 20، 2012 #247 عمر ہی گزر گئی اب تو کیا کریں گے بن سنور کے اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ئ ی ے
عمر ہی گزر گئی اب تو کیا کریں گے بن سنور کے اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ئ ی ے
زلفی شاہ لائبریرین مارچ 20، 2012 #248 ظاہر ہے دل بوڑھا ہوجائے تو سوچ تو پیچھے چلنے کے لئے پہلے سے ہی تیار بیٹھی ہوتی ہے۔
پپو محفلین مارچ 20، 2012 #249 طاقت ہمیشہ ساتھ نہیں دیتی اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ئ ی ے
طاقت ہمیشہ ساتھ نہیں دیتی اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ئ ی ے
زلفی شاہ لائبریرین مارچ 20، 2012 #252 شاباش آپ کو سبق اچھی طرح یاد ہےقائدے کا۔ ہم آپ کو جماعت دوئم میں پروموٹ کرنے کی سفارش کرتے ہیں۔
زلفی شاہ لائبریرین مارچ 20، 2012 #256 رہنے دیں شمشاد بھائی قاعدے کا سبق سنا کر ساتویں کلاس میں جانا چاہتے ہیں۔اتنی بڑی چھلانگ؟؟؟؟؟؟؟؟