غیرتو نہیں ہم پھر کاہے کی فکر؟
شمشاد لائبریرین مارچ 22، 2012 #285 ضرور بھیج دیتا لیکن میرے طوطے کو تو ان کے گھر کا راستہ ہی نہیں معلوم۔
زلفی شاہ لائبریرین مارچ 23، 2012 #288 سب طوطوں کو اڈریس معلوم نہیں کیا؟ آپ اڈریس لکھ کر سب طوطوں کو اکٹھا رونہ کر دیں تو پوچھ پچھا کے پہنچ ہی جائیں گے۔
سب طوطوں کو اڈریس معلوم نہیں کیا؟ آپ اڈریس لکھ کر سب طوطوں کو اکٹھا رونہ کر دیں تو پوچھ پچھا کے پہنچ ہی جائیں گے۔
پپو محفلین مارچ 23، 2012 #289 زر زن اور زمین کا قصہ بھی عجیب ہے اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ئ ی ے
زر زن اور زمین کا قصہ بھی عجیب ہے اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ئ ی ے
شمشاد لائبریرین مارچ 23، 2012 #290 سید زلفی نے کہا: سب طوطوں کو اڈریس معلوم نہیں کیا؟ آپ اڈریس لکھ کر سب طوطوں کو اکٹھا رونہ کر دیں تو پوچھ پچھا کے پہنچ ہی جائیں گے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ راستے میں کسی نے پکڑ کر ان کو قفس میں بند کر دیا تو کیا ہو گا؟
سید زلفی نے کہا: سب طوطوں کو اڈریس معلوم نہیں کیا؟ آپ اڈریس لکھ کر سب طوطوں کو اکٹھا رونہ کر دیں تو پوچھ پچھا کے پہنچ ہی جائیں گے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ راستے میں کسی نے پکڑ کر ان کو قفس میں بند کر دیا تو کیا ہو گا؟
زلفی شاہ لائبریرین مارچ 23، 2012 #291 ذرا سی تکلیف کر کے پولیس کو رپورٹ کردینا مٹھائی کے ساتھ، زمین کی تہہ سے بھی برآمد کر لیں گے۔
شمشاد لائبریرین مارچ 23، 2012 #292 ڈھیر سارا روپیہ، ڈھیر سارا وقت اور ڈھیر ساری مٹھائی چاہیے پولیس کے پاس جانے کے لیے۔
زلفی شاہ لائبریرین مارچ 23، 2012 #293 درست ہے کہ ڈھیر سا روپیہ اور مٹھائی چاہیے پولیس کے پاس جانے کے لئے، لیکن ڈھیر سارے روپے اور ڈھیر ساری مٹھائی کے ہوتے ہوئے پولیس کا ڈھیر سارا بلکہ سارا وقت آپ کے لئے ہی ہوگا۔
درست ہے کہ ڈھیر سا روپیہ اور مٹھائی چاہیے پولیس کے پاس جانے کے لئے، لیکن ڈھیر سارے روپے اور ڈھیر ساری مٹھائی کے ہوتے ہوئے پولیس کا ڈھیر سارا بلکہ سارا وقت آپ کے لئے ہی ہوگا۔
شمشاد لائبریرین مارچ 23، 2012 #298 ثاقب، ثمینہ، ثانیہ اور نجانے ہیں، جن کو یاد کرنے لگوں تو صبح ہو جائے۔