حالات ہی ایسے ہو گئے تھے اعجاز بھائی۔
زلفی شاہ لائبریرین مارچ 21، 2012 #264 ثابت قدم رہنا چاہئے اور اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتے رہنا چاہیے ہر حال میں مسلمان کو۔
زلفی شاہ لائبریرین مارچ 21، 2012 #266 تالیاں تو بجائی نہیں کسی نے اس لئے مجھے پتہ ہی نہیں چلا۔ شکریہ وجی بھائی۔
شمشاد لائبریرین مارچ 21، 2012 #267 پہلے آپ مٹھائی کا بندوبست کریں پھر ہم تہنتی پیغامات کے زمرے میں مبارک باد کا دھاگہ کھولتے ہیں۔
شمشاد لائبریرین مارچ 21، 2012 #271 ہیرا پھیری ہو رہی ہے آپ کے ساتھ لیکن فکر نہ کریں مانو بلی کو کہا ہے کہ دھاگہ کھول دے۔
پپو محفلین مارچ 21، 2012 #272 واہ جی واہ کون کر رہاے ہیرا پھیری اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ئ ی ے
واہ جی واہ کون کر رہاے ہیرا پھیری اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ئ ی ے
شمشاد لائبریرین مارچ 21، 2012 #273 نہ جی نہ، شاہ جی سے بھلا کون ہیرا پھیری کر سکتا ہے۔ نہیں تو میں احتجاج کروں گا کہ میرے خلاف پروپوپیاز بند کیا جائے۔
نہ جی نہ، شاہ جی سے بھلا کون ہیرا پھیری کر سکتا ہے۔ نہیں تو میں احتجاج کروں گا کہ میرے خلاف پروپوپیاز بند کیا جائے۔
الف عین لائبریرین مارچ 21، 2012 #274 ہم کو تو معلوم ہو گیا کہ دس ہزاری ہو گئے ہیں زلفی۔ ہم ابھی وہاں جا کر مبارکباد دیتے ہیں۔ یہاں بھی قبول کر لیں۔
ہم کو تو معلوم ہو گیا کہ دس ہزاری ہو گئے ہیں زلفی۔ ہم ابھی وہاں جا کر مبارکباد دیتے ہیں۔ یہاں بھی قبول کر لیں۔
زلفی شاہ لائبریرین مارچ 22، 2012 #277 گواہی دیں گے شمشاد بھائی کہ چائے اور مٹھائی کا انتظام سب کے لئے ہے۔ استاد محترم خیر مبارک و شکریہ۔
شمشاد لائبریرین مارچ 22، 2012 #278 کس بات کی گواہی دوں؟ یہ گواہی عدالتوں والی ہے یا عدالت سے باہر والی؟
زلفی شاہ لائبریرین مارچ 22، 2012 #279 قانون کی گواہی تو ہمیشہ جھوٹی ہی دینی ہوتی ہے مگر بھائی یہ ذاتی گواہی ہے۔ ڈریں مت۔