خیال کریں جناب یہ الٹی گنگا چل رہی ہے
محمدظہیر محفلین جولائی 21، 2012 #404 جلد بازی میں ہم ڈ کے بعد د سے لکھ گئے پھر پتا چلا اگلا صفحہ بھی ہے! سب محفلین کو رمضان مبارک ہو
سیدہ شگفتہ لائبریرین جولائی 22، 2012 #409 نیلم نے کہا: بے شک ہوجاہیے شامل کھانے میں آپ لیکن شمشاد بھائی سے کچھ بچا تو .... مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آج تو بالکل ممکن ہے ایسا کیونکہ ہماری افطاری پہلے ہو جانی ہے شمشاد بھائی تو بعد میں افطار کریں گے۔
نیلم نے کہا: بے شک ہوجاہیے شامل کھانے میں آپ لیکن شمشاد بھائی سے کچھ بچا تو .... مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آج تو بالکل ممکن ہے ایسا کیونکہ ہماری افطاری پہلے ہو جانی ہے شمشاد بھائی تو بعد میں افطار کریں گے۔
سیدہ شگفتہ لائبریرین جولائی 22، 2012 #411 ہاں ناں اب تو مشکل ہے کہ شمشاد بھائی کے لیے کچھ بچ جائے ۔ ۔ ۔
نیلم محفلین جولائی 22، 2012 #412 وہ آئے اُس سے پہلے ہی ہمیں بھاگ جانا چاہیے .اللہ حافظ.اور پلیز اکیلے مت کھاہیے گا.مھجے بھی چاہیے.ابھی تو میں چلی.بائے.
وہ آئے اُس سے پہلے ہی ہمیں بھاگ جانا چاہیے .اللہ حافظ.اور پلیز اکیلے مت کھاہیے گا.مھجے بھی چاہیے.ابھی تو میں چلی.بائے.
اشتیاق علی لائبریرین جولائی 23، 2012 #418 قبلہ روزوں کی یہی تو خاصیت ہے کہ جب رکھو تو گزرتے نہیں اور جب گزر جاتے ہیں تو لگتا ہے کہ جیسے وقت بڑی جلدی سے گزر گیا ہے۔
قبلہ روزوں کی یہی تو خاصیت ہے کہ جب رکھو تو گزرتے نہیں اور جب گزر جاتے ہیں تو لگتا ہے کہ جیسے وقت بڑی جلدی سے گزر گیا ہے۔
الف عین لائبریرین جولائی 23، 2012 #419 فکر کی بات نہیں ہے، روزے تو گزر ہی جاتے ہیں، چاہے سیلابی صورت حال ہو۔ ہاں، وہ دو چار دن کا ہی پاور کٹ تھا، اب جو دو دن سیلابی بارش ہوئی یہاں تو کل سے ختم کر دیا گیا ہے۔
فکر کی بات نہیں ہے، روزے تو گزر ہی جاتے ہیں، چاہے سیلابی صورت حال ہو۔ ہاں، وہ دو چار دن کا ہی پاور کٹ تھا، اب جو دو دن سیلابی بارش ہوئی یہاں تو کل سے ختم کر دیا گیا ہے۔
اشتیاق علی لائبریرین جولائی 23، 2012 #420 غیرت نہیں آتی واپڈا کو، رمضان میں بھی خیال نہیں ہے۔ بلاوجہ ہی لوڈ شیڈنگ کر دیتے ہیں۔