اللہ کی حکمت اللہ ہی جانے!
اشتیاق علی لائبریرین جولائی 25، 2012 #442 یہی تو وہ حکمتیں ہیں جو اللہ خود ہی جانتا ہے۔ اس کے سوا کسی کو اس بارے میں کوئی علم نہیں۔
شمشاد لائبریرین جولائی 25، 2012 #447 گرمی اتنی شدید ہے کہ بتا نہیں سکتا۔ بارش ہو جائے تو اس کی وجہ سے درجہ حرارت کچھ کم ہو جائے گا۔
اشتیاق علی لائبریرین جولائی 25، 2012 #448 کھل کے بارش ہو جائے تو درجہ حرارت ایک دم سے نیچے آ جائے گا۔
شمشاد لائبریرین جولائی 25، 2012 #451 غالباً آپ کے ہاں تو مون سون کا موسم ہے۔ اس موسم میں تو اکثر بارشیں ہوتی ہیں۔
الف عین لائبریرین جولائی 25، 2012 #452 عجیب بات ہے، کچھ لوگ بارش کو ترس رہے ہیں اور ابھی میں تراویح کے بعد مسجد سے بھیگتا ہوا آیا ہوں
الف عین لائبریرین جولائی 26، 2012 #456 عموماً پکوڑے زیادہ کھانے سے تو ہاضمہ خراب ہوتا ہے، مگر میرے ساتھ کچھ ایسا نہیں ہوا۔ میں نے پکوڑے ہی کب کھائے تھے، محض ابلے چنوں کی چاٹ کھائی تھی۔
عموماً پکوڑے زیادہ کھانے سے تو ہاضمہ خراب ہوتا ہے، مگر میرے ساتھ کچھ ایسا نہیں ہوا۔ میں نے پکوڑے ہی کب کھائے تھے، محض ابلے چنوں کی چاٹ کھائی تھی۔
اشتیاق علی لائبریرین جولائی 26، 2012 #459 ظاہر ہے کسی بھی چکنائی والی چیز کا زیادہ استعمال مضر صحت ثابت ہوتا ہے۔