عبرت کا نشان بنانا چاہتے ہیں واپڈا والے عوام کو
اشتیاق علی لائبریرین جولائی 23، 2012 #422 ظاہر ہے کرپٹ لوگوں کا محکمہ ہے انہیں اپنے مفادات کے علاوہ کسی چیز کی پرواہ نہیں ہوتی۔
شعیب سعید شوبی محفلین جولائی 23، 2012 #423 طریقہ تو یہ ہونا چاہیئے کہ کم از کم رمضان المبارک میں تو عوام الناس کو ریلیف دیں۔
اشتیاق علی لائبریرین جولائی 23، 2012 #424 شرافت تو بالکل نہیں ہے ناں واپڈا والوں میں اور حکومت بھی پچھلے کئی سالوں سے اس موضوع پر خاموش ہے۔
شعیب سعید شوبی محفلین جولائی 23، 2012 #425 سالہا سال سے یہ مسئلہ موجود ہے مگر ابھی تک سنجیدہ اقدامات نہیں اٹھائے گئے اس کے حل کے لیے۔
اشتیاق علی لائبریرین جولائی 24، 2012 #432 حیرت ہے بھئی ۔ رمضان کا خیال ہمیں تو ہے مگر ان واپڈا والوں کو بھی کرنا چاہئے۔
شمشاد لائبریرین جولائی 24، 2012 #435 ثمر کی چاٹ، پکوڑے، چنے کی چاٹ ساتھ میں ٹھنڈا دودھ جام شیریں میں یا روح افزا میں، کیا ہی بات ہے افطاری کی
ثمر کی چاٹ، پکوڑے، چنے کی چاٹ ساتھ میں ٹھنڈا دودھ جام شیریں میں یا روح افزا میں، کیا ہی بات ہے افطاری کی
اشتیاق علی لائبریرین جولائی 25، 2012 #437 تباہی کا سبب بھی بنی تھیں یہ بارشیں 2010 میں۔ جب سیلاب آیا تھا۔
شعیب سعید شوبی محفلین جولائی 25، 2012 #438 پاکستان میں جس سال زیادہ بارشیں ہوتی ہیں، سیلاب ضرور آتا ہے۔
شمشاد لائبریرین جولائی 25، 2012 #440 بارش کو ہم یہاں ترستے ہیں اور وہاں زیادہ ہوتی ہیں۔ اللہ دیاں اللہ ای جانے کہ اس میں کیا حکمت ہے۔