ضرورت ہی کیا ہے طوطے کے ذکر کی۔ تنگ آ گیا ہوں اس کی باتیں سن سن کر۔
اشتیاق علی لائبریرین جولائی 26، 2012 #461 ضرورت ہی کیا ہے طوطے کے ذکر کی۔ تنگ آ گیا ہوں اس کی باتیں سن سن کر۔
وجی لائبریرین جولائی 26، 2012 #463 شمشاد بھائی طوطے کے کان پر ہاتھ رکھ لیا کریں جب اشتیاق صاحب کا ذکر چل رہا ہو
اشتیاق علی لائبریرین جولائی 27، 2012 #471 داد دینی ہو گی چاچو کو اور مجھے بھی ۔ ڈ سے ایک ہی وقت میں دو مراسلے۔
شمشاد لائبریرین جولائی 28، 2012 #476 ثبوت پیش کرنے کے لیے تصویر لگانی پڑے گی کہ جگ میں نہیں مگ میں چائے پیتا ہوں۔