ارے میاں روزے کو بہلا رہے ہیں سب چائے کا ذکر کر کے۔
اشتیاق علی لائبریرین جولائی 28، 2012 #482 اجی روزے میں نہیں جناب ۔ افطاری کے لیے تیار کی جا رہی ہے۔ آپ بھی پئیں گے چائے؟
اشتیاق علی لائبریرین جولائی 28، 2012 #483 بہت اعلی کیا چاچو اور میں نے۔ ا سے دو مراسلے ایک ہی بار لکھے گئے
شمشاد لائبریرین جولائی 28، 2012 #484 یہ کیا آپ نے سیدھی گنگا بہانی شروع کر دی۔ ارے بھائی یہ الٹی حروف تہجی کا دھاگہ ہے۔
اشتیاق علی لائبریرین جولائی 28، 2012 #485 ارے یار یہ غلطی مجھ سے ہر سر زد کیوں ہوتی ہے۔ خیر بھول گیا تھا ۔ معافی۔
شمشاد لائبریرین جولائی 28، 2012 #486 یعنی کہ مزید غلطی، حرف ہ سے لکھنے کی بجائے پھر سیدھی گنگا بہا دی۔
اشتیاق علی لائبریرین جولائی 28، 2012 #487 ہاں جی پھر غلطی ہو گئی ۔ اب تہیہ کر لیا ہے کہ غلطی نہیں کروں گا۔
الف عین لائبریرین جولائی 29، 2012 #492 گرم ہی ہوتا ہے جولائی تو، یہ لرزش کہاں سے آ گئی۔ کیا الہلال جنوبی خطے میں ہیں؟
شمشاد لائبریرین جولائی 29، 2012 #493 کیا معلوم وہ وہیں ہوں جبکہ یہاں تو درجہ حرارت 50 کے قریب قریب رہتا ہے۔
وجی لائبریرین جولائی 29، 2012 #494 قطب جنوبی اور شمالی میں تو برف ہی رہتی ہے مگر آسٹریلیا میں آجکل کافی سردی ہوتی ہے اسی طرح جنوبی افریقہ میں بھی اسی طرح سردی ہوتی ہے
قطب جنوبی اور شمالی میں تو برف ہی رہتی ہے مگر آسٹریلیا میں آجکل کافی سردی ہوتی ہے اسی طرح جنوبی افریقہ میں بھی اسی طرح سردی ہوتی ہے
وجی لائبریرین جولائی 29، 2012 #496 غلط نہیں ہوگا اگر یہ کہا جائے کہ وہاں اب تو موسم اچھا اور ہوسکتا ہے شاید کچھ سرد ہوگیا ہو
شمشاد لائبریرین جولائی 29، 2012 #497 عین ممکن ہے سرد ہو ہی گیا ہو لیکن یہاں تو گرمی جلوس نکالے دے رہی ہے۔
وجی لائبریرین جولائی 29، 2012 #498 ظاہر ہے جب ایک جگہ اندھیرا اور ایک جگہ روشنی ہوتی ہے اسی طرح سال میں کسی جگہ سردی اور کسی جگہ گرمی ہوتی ہے
ظاہر ہے جب ایک جگہ اندھیرا اور ایک جگہ روشنی ہوتی ہے اسی طرح سال میں کسی جگہ سردی اور کسی جگہ گرمی ہوتی ہے