سب کے سب ہی خاموش تھے ، اب کسی کو کیا کہا جا سکتا ہے۔
نیلم محفلین ستمبر 13، 2012 #749 حالات پاکستان کے ٹھیک ہوجانےکی اُمید ہے اگر کوئی اچھا لیڈر مل جائے تو...
اشتیاق علی لائبریرین ستمبر 15، 2012 #752 ثابت ہوا کہ چاچو محفل میں تو آئے تھے مگر اس دھاگے کی طرف نہیں آئے۔