یہ اتنا زور سے نہ ہنسیں اپیا۔۔۔ کیوں مجھے مکا پڑوانا ہے۔او گاڈ مجھے اتنی ہنسی آئی یہ بات پڑھ کے
یہ اتنا زور سے نہ ہنسیں اپیا۔۔۔ کیوں مجھے مکا پڑوانا ہے۔
وہ نہ غلطی ہو گئی۔ اصل میںخاموش باتونیلکھنا تھا۔ہمم م م ، یہ تو پہلے سوچنا تھا ناں بھائی
آپ نے بات ہی ایسی کی ہے کہ میری ہنسی رک ہی نہیں رہی
وہ نہ غلطی ہو گئی۔ اصل میںخاموش باتونیلکھنا تھا۔
پس نوشت: ٹیگ صحیح نہیں ہو رہا تھا اس لیئے تدوین کرنی پڑی۔
میرا خیال ہے یونہی مناسب ہے۔ کیوں کہ جن لوگوں کو ٹیگ کیا ہے وہ درست ہونے والے نہیںنیرنگ بھائی ، میں کوشش کروں درست کرنے کی؟