ڈر گیا کہ مجھے الٹے کھیل میں کس نے ٹیگ کر دیا۔ میں تو سیدھا آدمی ہوں
خود کون ظاہر کرتا ہے اپیا۔۔۔ یہ تو اختیار سے باہر ہے گر اعصاب کی برداشت سے زیادہ ہو
جوابی متفقحال پر یعنی قابو مشکل ہوتا ہے کسی غیر معمولی صورت میں، متفق
جب سے دھرنا ختم ہوا ہے۔ تمام راستے کھول دیئے گئے ہیں۔ راوی امن و چین لکھ رہا ہے۔ سی-ڈی-اے کا عملہ سڑک کی صفائی میں مشغول ہے۔ تمام لوگ اپنے اپنے دفاتر میں کام کر رہے ہیں۔ اور کاروبار زندگی صبح سے معمول پر نظر آرہا ہے۔چلیں ڈر کو چھوڑیں یہ بتائیں کہ دھرنا ختم ہونے کے بعد اب کیا صورت ہے وہاں کی؟ ذوالقرنین بھائی؟
جوابی متفق
جب سے دھرنا ختم ہوا ہے۔ تمام راستے کھول دیئے گئے ہیں۔ راوی امن و چین لکھ رہا ہے۔ سی-ڈی-اے کا عملہ سڑک کی صفائی میں مشغول ہے۔ تمام لوگ اپنے اپنے دفاتر میں کام کر رہے ہیں۔ اور کاروبار زندگی صبح سے معمول پر نظر آرہا ہے۔
ج سے بنائے دونوں جملے۔
ٹال نہیں رہا مگر اپیا ابھی تو دفتر کے اندر بیٹھا ہوں۔ جمعہ پڑھنے جاؤں گا تو تصاویر کھینچ کر لاؤں گا۔ثبوت پلیز ان سب باتوں کا تصاویر کی صورت میں
جوابی متفق
جب سے دھرنا ختم ہوا ہے۔ تمام راستے کھول دیئے گئے ہیں۔ راوی امن و چین لکھ رہا ہے۔ سی-ڈی-اے کا عملہ سڑک کی صفائی میں مشغول ہے۔ تمام لوگ اپنے اپنے دفاتر میں کام کر رہے ہیں۔ اور کاروبار زندگی صبح سے معمول پر نظر آرہا ہے۔
ج سے بنائے دونوں جملے۔
تو آپ مجھے ہرانا چاہتی ہیں۔۔۔ مجھے الف ب پ سیدھی نہیں آتی۔۔۔ الٹی کہاں سے یاد رکھوں گا۔ٹھیک کہا بھائی یہ تو سو فیصد
کسی دن جملے بنانے کا مقابلہ کرتے ہیں یعنی تیز رفتار جملے بنانے کا
ٹال نہیں رہا مگر اپیا ابھی تو دفتر کے اندر بیٹھا ہوں۔ جمعہ پڑھنے جاؤں گا تو تصاویر کھینچ کر لاؤں گا۔
تو آپ مجھے ہرانا چاہتی ہیں۔۔۔ مجھے الف ب پ سیدھی نہیں آتی۔۔۔ الٹی کہاں سے یاد رکھوں گا۔