قبل اس کے کہ میری چائے ٹھنڈی ہو جائے، میں اس سے لطف اندوز ہو ہی لوں۔
شمشاد لائبریرین مارچ 4، 2013 #901 قبل اس کے کہ میری چائے ٹھنڈی ہو جائے، میں اس سے لطف اندوز ہو ہی لوں۔
زلفی شاہ لائبریرین مارچ 5، 2013 #902 شمشاد نے کہا: گر اوپر کے مراسلے پڑھ لیتا تو علم ہو جاتا کہ کیا چل رہا تھا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ فائدہ اٹھانا خوب جانتے ہیں لہذا قانونِ شاعری کا استعمال کرتے ہوئے یہاں اگر کے الف کو گرا کر اصول کی پاسداری کی گئی ہے۔ واہ جی واہ۔
شمشاد نے کہا: گر اوپر کے مراسلے پڑھ لیتا تو علم ہو جاتا کہ کیا چل رہا تھا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ فائدہ اٹھانا خوب جانتے ہیں لہذا قانونِ شاعری کا استعمال کرتے ہوئے یہاں اگر کے الف کو گرا کر اصول کی پاسداری کی گئی ہے۔ واہ جی واہ۔
عینی شاہ محفلین مارچ 5، 2013 #906 طاہرہ سے بنوا کے پی لیں اگر عینی کو نہیں آتی تووووووووووووووو ایک چائے ہی تو آتی ہے بنانے مجھے
زلفی شاہ لائبریرین مارچ 5، 2013 #909 شمشاد بھائی نے عینی شاہ کو غصہ دلوا دیا۔ اب ٹی پارٹی ہوئی کہ ہوئی۔
زلفی شاہ لائبریرین مارچ 6، 2013 #920 حال ہمارا بھی برا ہوا ان بے صبرے لوگوں کی وجہ سے ورنہ ہمارے لئے تو عینی شاہ کی طرف سے ٹی پارٹی پکی تھی۔
حال ہمارا بھی برا ہوا ان بے صبرے لوگوں کی وجہ سے ورنہ ہمارے لئے تو عینی شاہ کی طرف سے ٹی پارٹی پکی تھی۔