فکر نہ کریں کچھ بابا جی سے گفتگو کے آداب بھی ملحوض خاطر رکھنے تھے نا
وجی لائبریرین فروری 11، 2013 #621 فکر نہ کریں کچھ بابا جی سے گفتگو کے آداب بھی ملحوض خاطر رکھنے تھے نا
محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین فروری 11، 2013 #633 ”ڑ سے اردو میں کوئی لفظ شروع نہیں ہوتا تھا“ مجھے اس بات سے اتفاق نہیں ہے۔
وجی لائبریرین فروری 11، 2013 #634 روز ڑ آتا ہے مگر کچھ ہمیں نہیں آتا نا آپ ہی بتا دیں بھلا ہو آپکو جناب
محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین فروری 11، 2013 #635 ذکر ہو رہا تھا ڑ کا، تو سنیں: ”ڑے“ ایک ایسا لفظ ہے جس کا پہلا حرف ڑ ہے۔
وجی لائبریرین فروری 11، 2013 #636 ڈھیر ساری تالیاں جناب کے لیئے کیا اعلٰی بات بتائی ہے جناب نے اس بات پر تو آپکو صدارتی تمغہ برائے حسن کاردگی دے دینا چاہیئے
ڈھیر ساری تالیاں جناب کے لیئے کیا اعلٰی بات بتائی ہے جناب نے اس بات پر تو آپکو صدارتی تمغہ برائے حسن کاردگی دے دینا چاہیئے