شمشاد صاحب کیا حال ہیں آپکے
الف عین لائبریرین مئی 25، 2013 #622 سوال تو شمشاد سے تھا، لیکن میں جواب دے دیتا ہوں کہ میں بھی خیریت سے ہوں اور شمشاد بھی بفضل خدا خیریت سے ہوں گے
سوال تو شمشاد سے تھا، لیکن میں جواب دے دیتا ہوں کہ میں بھی خیریت سے ہوں اور شمشاد بھی بفضل خدا خیریت سے ہوں گے
وجی لائبریرین مئی 25، 2013 #623 زبردست بزرگوں کو اجازت کی ضرورت نہیں ہوتی بات کرنے کے لیئے السلام علیکم ۔
شمشاد لائبریرین مئی 25، 2013 #624 رات کو بہت دیر سے سویا تھا، نیند پوری نہ ہو سکی۔ اس لیے غنودگی محسوس ہو رہی ہے۔
شمشاد لائبریرین مئی 25، 2013 #626 ڈھیر ساری چائے پی چکا ہوں۔ بلکہ آج تو کافی کے بھی تین کپ ہو گئے ہیں۔
محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین مئی 25، 2013 #630 وجی نے کہا: السلام علیکم۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ چاہتوں بھری دعاؤں کے ساتھ وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔
وجی نے کہا: السلام علیکم۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ چاہتوں بھری دعاؤں کے ساتھ وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔
الف عین لائبریرین مئی 26، 2013 #631 وجی نے کہا: حضرت خیالی پلاؤ میں بریانی تھی یا قورمہ ؟؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جواب تو یہ بھی چاہئے تھا کہ مٹن یا چکن پلاؤ تھا
وجی نے کہا: حضرت خیالی پلاؤ میں بریانی تھی یا قورمہ ؟؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جواب تو یہ بھی چاہئے تھا کہ مٹن یا چکن پلاؤ تھا
شمشاد لائبریرین مئی 26، 2013 #637 اپنا کام آپ ہی کرنا پڑتا ہے۔ دوسرے کو کیا پڑی ہے جو ہمارا کام کرے گا۔
الف عین لائبریرین مئی 27، 2013 #640 وجی اور کھوکھر تو متفق ہیں ہی، لیکن کبھی کبھی دوسروں سے کام کرانے کا اپنا مزا ہے!!