نہیں کرتے ناں دوسرے اپنا کام، اگر کرتے بھی ہیں تو ٹھیک سے نہیں کرتے۔
شمشاد لائبریرین مئی 27، 2013 #641 نہیں کرتے ناں دوسرے اپنا کام، اگر کرتے بھی ہیں تو ٹھیک سے نہیں کرتے۔
شمشاد لائبریرین مئی 28، 2013 #647 فاصلہ بہت زیادہ ہے ورنہ میں خود جا کر پوچھ آتا کہ قصور کی کیا چیز مشہور ہے۔
کھوکھر محفلین مئی 28، 2013 #649 عام حالات میں قصور جانے کا سوچا نہیں تھا لیکن کچھ دن پہلے چکر لگ ہی گیا
الف عین لائبریرین مئی 31، 2013 #656 زیادہ پیچھے نہ پڑیں احباب۔ کہیں بھائی شمشاد کو داغ مفارقت ہی نہ دے جائے طوطا۔