خالی دال بھی تو نہیں کھائی جاتی ناں۔ اس میں گوشت ڈالنا ضروری ہوتا ہے۔
شمشاد لائبریرین جون 1، 2013 #661 خالی دال بھی تو نہیں کھائی جاتی ناں۔ اس میں گوشت ڈالنا ضروری ہوتا ہے۔
شمشاد لائبریرین جون 1، 2013 #663 چائے آ گئی میری باری پر۔ دل گوشت ہو یا انڈا گوشت وہ سب بعد میں دیکھیں گے۔
الف عین لائبریرین جون 3، 2013 #671 یاد نہیں کہ بے نشان آم حیدر آباد کے علاوہ اور کہاں کہاں ہوتے ہیں۔ چوسا فجری اور دسہری تو شمالی ہند اور پاکستان سب جگہ ہوتے ہیں۔ پاکستانی لنگڑا کا معلوم نہیں کہاں کا مشہور ہے۔ ہندوستان میں تو بنارس اور مالدہ کا لنگڑا مشہور ہے
یاد نہیں کہ بے نشان آم حیدر آباد کے علاوہ اور کہاں کہاں ہوتے ہیں۔ چوسا فجری اور دسہری تو شمالی ہند اور پاکستان سب جگہ ہوتے ہیں۔ پاکستانی لنگڑا کا معلوم نہیں کہاں کا مشہور ہے۔ ہندوستان میں تو بنارس اور مالدہ کا لنگڑا مشہور ہے
شمشاد لائبریرین جون 3، 2013 #674 نہایت خشوع و خضوع سے وجی بھائی کے لیے دعا ہے کہ اللہ تعالٰی انہیں صحت و تندرستی عطا فرمائے۔
شمشاد لائبریرین جون 4، 2013 #676 لاہور میں سُنا ہے بہت زیادہ گرمی پڑ رہی ہے اور ابھی مزید چند دن ایسے ہی رہے گی۔
الف عین لائبریرین جون 6، 2013 #677 گرمی کا حال تو سب جگہ ایسا ہی ہے۔ اب مانسون آئیں تو حالات بہتر ہوں گے