ٹھیک سے چال چلن نہیں رکھیں گے تو سعودیہ والے باہر نکال دینگے نا
الف عین لائبریرین جون 10، 2013 #703 بہت زیادہ نہ چلیں۔ مجھے بھی تھکاوٹ تبھی ہوتی ہے جب زیادہ چلنا ہو جاتا ہے
محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین جون 10، 2013 #707 ویسے یہ صرف آپ کی باری میں نہیں، ہماری باری میں ہوجایا کرتا ہے۔
الف عین لائبریرین جون 11، 2013 #708 نہیں، اس کا مطلب یہ نہیں کہ مجھے ا ب پ یاد نہیں۔ بس بھول کسی کو بھی پکڑ لیتی ہے
وجی لائبریرین جون 11، 2013 #713 قصور نہیں شمشاد باباجی کا محمد اسامہ سرسری صاحب اس عمر میں ایسا ہوجاتا ہے
محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین جون 11، 2013 #717 ظاہری جسم کی جوانی کا باطنی جوانی پر اثر پڑتا ہے اور ظاہری جوانی کا تعلق عمر سے ہے۔
الف عین لائبریرین جون 12، 2013 #719 ضرور مشتاق یوسفی نے میرے لئے ہی لکھا ہے کہ جب کوئی عمر پوچھتا ہے تو اسے فون نمبر بتا دیتا ہوں!!