کئی ایک ملکوں میں آج رمضان شروع نہیں ہوا۔
طارق شاہ محفلین جولائی 10، 2013 #883 کسی زمانے میں رمضان،عید اور یا کسی بھی تہوار کا امریکہ میں پتہ ہی نہیں چلتا تھا مگر ابھی وہ صورت نہیں
کسی زمانے میں رمضان،عید اور یا کسی بھی تہوار کا امریکہ میں پتہ ہی نہیں چلتا تھا مگر ابھی وہ صورت نہیں
طارق شاہ محفلین جولائی 11، 2013 #889 عموماََ غصہ کی اصل لیکن پوشیدہ وجہ رمضان ہی تو ہوتا ہے کہ روزے کی وجہ سے ہی ،کہ چائے، سگریٹ کی طلب ہی نے اُس (نا دانستہ ظالم) کو چکرایا ہوتا ہے
عموماََ غصہ کی اصل لیکن پوشیدہ وجہ رمضان ہی تو ہوتا ہے کہ روزے کی وجہ سے ہی ،کہ چائے، سگریٹ کی طلب ہی نے اُس (نا دانستہ ظالم) کو چکرایا ہوتا ہے
شمشاد لائبریرین جولائی 11، 2013 #890 طارق بھائی یہ الٹی حروف تہجی سے لکھنے کا دھاگا ہے۔ یعنی کہ گنگا الٹی بہانی ہے۔
شمشاد لائبریرین جولائی 11، 2013 #894 سخت گرمی ہے وجی بھائی، حتی کہ رات کو بھی بہت گرمی ہوتی ہے۔ ساتھ میں لُو جو چلتی ہے ناں تو بس کچھ نہ پوچھیں۔
سخت گرمی ہے وجی بھائی، حتی کہ رات کو بھی بہت گرمی ہوتی ہے۔ ساتھ میں لُو جو چلتی ہے ناں تو بس کچھ نہ پوچھیں۔
وجی لائبریرین جولائی 11، 2013 #895 زبردست لیکن آپ کو فکر کس چیز کی ہےاے سی چلائیں فکر تو پاکستان میں رہنے والوں کو ہوگی کہ اے سی لے بھی لیں تو بجلی نہیں اور جنریٹر پر اے سی چلائیں
زبردست لیکن آپ کو فکر کس چیز کی ہےاے سی چلائیں فکر تو پاکستان میں رہنے والوں کو ہوگی کہ اے سی لے بھی لیں تو بجلی نہیں اور جنریٹر پر اے سی چلائیں