عندلیب کو میں نے ٹیگ کر دیا ہے کہ رمضان میں اپنی حاضری تو لگوا جائیں۔
شمشاد لائبریرین جولائی 14، 2013 #921 عندلیب کو میں نے ٹیگ کر دیا ہے کہ رمضان میں اپنی حاضری تو لگوا جائیں۔
الف عین لائبریرین جولائی 15، 2013 #922 غالباً عندلیب رمضان کی تاری میں مصروف ہوں گی اچھی بات ہے کہ ہم لوگ کم از کم ع پر ان کو یاد کر لیتےہیں!!
غالباً عندلیب رمضان کی تاری میں مصروف ہوں گی اچھی بات ہے کہ ہم لوگ کم از کم ع پر ان کو یاد کر لیتےہیں!!
طارق شاہ محفلین جولائی 15، 2013 #924 ظ سے جملے میں الفاظ کی اِس ظاہرآرائی کا مقصد آپ احباب کوصرف یہ بتانا تھا کہ، ظلم ہے، گنگا آپ لوگوں کی پوسٹ کی وجہ سے اُلٹی نہیں بہہ رہی
ظ سے جملے میں الفاظ کی اِس ظاہرآرائی کا مقصد آپ احباب کوصرف یہ بتانا تھا کہ، ظلم ہے، گنگا آپ لوگوں کی پوسٹ کی وجہ سے اُلٹی نہیں بہہ رہی
طارق شاہ محفلین جولائی 15، 2013 #926 ضروری تو نہیں کہ طوطوں سے ہی جواب لکھوایا جائے یا انھیں مورد الزام ٹہرایا جائے
طارق شاہ محفلین جولائی 15، 2013 #933 ڈھکی چھپی تو نہیں، کہ اکٹیویٹی سے بھی ظاہر ہے یہاں اور خوش آئند ہے
طارق شاہ محفلین جولائی 15، 2013 #935 خوشی !محسوس کرنے کی وہ خوبی یا طاقت کہیں ہے ، جو انسان کی سرشت میں شامل ہے
شمشاد لائبریرین جولائی 15، 2013 #936 حال کو خوش رکھنا چاہیے کہ ماضی تو بیت گیا اور مستقبل کا اللہ مالک ہے۔
طارق شاہ محفلین جولائی 15، 2013 #937 چاہتا تو انسان یہی ہے کہ حال ماضی کی خوشیوں سے بڑھ کر خوشیاں لئے ہو ، اور مستقبل کا حال تو اللہ جانتا ہے ، اچھی امیدیں وابستہ رکھنی چاہیے
چاہتا تو انسان یہی ہے کہ حال ماضی کی خوشیوں سے بڑھ کر خوشیاں لئے ہو ، اور مستقبل کا حال تو اللہ جانتا ہے ، اچھی امیدیں وابستہ رکھنی چاہیے