حضرت ہمیں کیا خبر کیا خبریں ہیں ؟؟
شمشاد لائبریرین جولائی 12، 2013 #906 تیاری شروع ہے افطاری کی، گھنٹہ بھر تو لگ ہی جائے گا بناتے بناتے۔
شمشاد لائبریرین جولائی 12، 2013 #908 بھائی جی ابھی تو ڈرائیور ڈیوٹی پر جا رہا ہوں۔ نجانے کب واپسی ہو۔
طارق شاہ محفلین جولائی 13، 2013 #912 واہ ! لگتا ہے روزوں کا فیشن شو ہے ، تیسرا گزر رہا ہے پھر چوتھا اور اسی ترتیب سے ۔۔۔۔۔۔ ۔۔
شمشاد لائبریرین جولائی 13، 2013 #913 نہیں جی، اس میں فیشن شو کا کیا تعلق۔ یہ تو عبادت اور ثواب کمانے کا مہینہ ہے۔
شمشاد لائبریرین جولائی 14، 2013 #917 کہاں ہیں گھٹائیں اور کہاں ہے بارش؟ یہاں تو سورج آگ ہی برسا رہا ہے۔
طارق شاہ محفلین جولائی 14، 2013 #918 "فلک کو یاس سے بارش کی خاطر دیکھنے والے" ہمارے یہاں دو دن سے بارش وقفہ وقفہ سے ہے، مگر موسم اس وقت حبس کی وجہ سے خوشگوار نہیں
"فلک کو یاس سے بارش کی خاطر دیکھنے والے" ہمارے یہاں دو دن سے بارش وقفہ وقفہ سے ہے، مگر موسم اس وقت حبس کی وجہ سے خوشگوار نہیں
الف عین لائبریرین جولائی 14، 2013 #919 قریب قریب یہاں بھی یہی حال ہے، مطلب موسم کا، ق کو بھول جانے کا نہیں۔