ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔چھ

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
عجیب بات ہے میں اس روز یہ سمجھا تھا کہ شاید کسی خاص وجہ سے چھٹی ہو۔ یہ بھی خوب ہے کہ ہفت روزہ چھٹی ہے۔
 

فہیم

لائبریرین
ضرور آپ کو غلط فہمی ہوئی ہے۔
ہم نے تو صرف یہ کیا ہے کہ بھیگتے ہوئے
آفس آئے ہیں۔
 
صاحب میرا مطلب یہ تھا کہ طبلچی بنے تو گربڑ ہے اور طبلہ نواز بنے تو ٹھیک ہے۔ ہمیں کیا خبر تھی کہ آپ بھیگا بلا بن گئے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
شام کو میرا نیٹ کا اکاؤنٹ بند کر دیا گیا تھا۔ ابھی دوبارہ شروع کروانے کے لیے اچھی خاصی رقم چاہیے۔
 

فہیم

لائبریرین
جناب آپ چائے پیئیں میرا تو آئسکریم کھانے کا موڈ ہورہا ہے۔
یا پھر کستوری دودھ پینے کا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top