خیر ہم تو لائٹر اور زیتون کا تیل استعمال کرتے ہیں۔
خوشی محفلین دسمبر 14، 2009 #602 حال ہی میں کارن آئل استعمال کرنا شروع کیا ھے پہلے تو سن فلاور کااستعمال کرتی تھی ساتھ کبھی زیتون کا بھی مکس کر لیا
حال ہی میں کارن آئل استعمال کرنا شروع کیا ھے پہلے تو سن فلاور کااستعمال کرتی تھی ساتھ کبھی زیتون کا بھی مکس کر لیا
ابن سعید خادم دسمبر 14، 2009 #603 چلئے اپیا آئیں گی تو انھیںسرسو کے تیل میں بنا کر ڈشیز کھلایا کریں گے
خوشی محفلین دسمبر 14، 2009 #608 پریشان کر دیا میں چند دن اور یہاںآئی آپ تو دبلے ہو جائیںگے اچھل اچھل کے
ابن سعید خادم دسمبر 14، 2009 #611 اپیا میں نادم ہوں اپنی خطا پر۔ میں اپنی غلطی تسلیم کرتا ہوں ویسے میری بات کو ڈانٹ کا الزام مت دیجئے اپیا۔
اپیا میں نادم ہوں اپنی خطا پر۔ میں اپنی غلطی تسلیم کرتا ہوں ویسے میری بات کو ڈانٹ کا الزام مت دیجئے اپیا۔
خوشی محفلین دسمبر 14، 2009 #612 یہ بات نہیں غلطی تو ہوئی تھی ہم نے ہی کمال پھرتی سے ب کو پ بنا دیا تھا
ابن سعید خادم دسمبر 14، 2009 #615 نہیں اپیا کبھی بھی جھوٹ مت بولئے گا۔ ہاں اگر کوئی مصلحت پوشیدہ ہو تو بات اور ہے۔