ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ نو

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

الف عین

لائبریرین
بتایا تھا نا سعود کہ صبح یہ سوچتا تھا کہ تم مصروف ہو گے، شام کو کبھی کروں گا، اور شام کو میں مصروف ہو جاتا تھا یا بھول جاتا تھا۔ چلو یہاں تو دن میں کئی بار بات ہو سکتی تھی نا!!!
خوشی سے میری ملاقات یہاں‌ہی ہوتی ہے، اس لئے وہ مجھ سے واقف نہیں ہو سکی ہوں گی!!
 

شمشاد

لائبریرین
یہ بھی صحیح ہے کہ آپ دوسرے دھاگوں میں کم ہی جاتے ہیں اس لیے خوشی کو معلوم نہیں ہو گا۔
 

خوشی

محفلین
ہو نہیں سکتا کہ مجھے علم ہو کہ چاچو آپ ان کو کہتے ھیں یا الف عین کا نام اعجاز عبید ھے ورنہ مجھے یاد رہتا یادداشت بری نہیں میری ، الف عین جی سوری سچ مجھے علم نہ تھا
 
میں کیا بتاؤں اپیا کہ چاچو کتنے سویٹ ہیں میری تو ملاقات بھی ہو چکی ہے چاچو سے بلکہ چچا بھتیجا کی تصویریں بھی کسی زمانے میں شریک محفل ہوئی تھیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
غالباً آپ دونوں کے آنے کا وقت مختلف ہو گا، اس لیے ملاقات نہیں ہوتی ہو گی۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top