ڈبو کے کپڑے آ جاؤ دیر نہ لگانا پھر ورنہ مجھے نیند أ جائے گی
ابن سعید خادم فروری 28، 2010 #162 دیکھئے آخر کو دیر ہو ہی گئی۔ در اصل لانڈری سے نکلے تو ایک سینئر باسکٹ بال کا میچ دکھانے گھسیٹ لے گئے جس کے بعد باہر کھانے کا پلان بن گیا۔
دیکھئے آخر کو دیر ہو ہی گئی۔ در اصل لانڈری سے نکلے تو ایک سینئر باسکٹ بال کا میچ دکھانے گھسیٹ لے گئے جس کے بعد باہر کھانے کا پلان بن گیا۔
ابن سعید خادم فروری 28، 2010 #168 ثبوت دینے کی ضرورت تو نہیں لیکن یوں ہی بتا دیتا ہوں کہ وہ سنئیر ہمارے رم میٹ بھی ہیں اس لئے ان کی بات ٹالنا ذرا اچھا نہیں لگتا۔
ثبوت دینے کی ضرورت تو نہیں لیکن یوں ہی بتا دیتا ہوں کہ وہ سنئیر ہمارے رم میٹ بھی ہیں اس لئے ان کی بات ٹالنا ذرا اچھا نہیں لگتا۔
ابن سعید خادم فروری 28، 2010 #170 تھوڑی تھوڑی دیر پر دو بہت ہی مختصر مسڈ کالز آئی ہیں ابھی ابھی میرے فون پر اور کال کرنے والے کے نمبر کا پتہ نہیں چل رہا۔
تھوڑی تھوڑی دیر پر دو بہت ہی مختصر مسڈ کالز آئی ہیں ابھی ابھی میرے فون پر اور کال کرنے والے کے نمبر کا پتہ نہیں چل رہا۔
شمشاد لائبریرین فروری 28، 2010 #173 ارے بھائی جب گھنٹی بجتی ہے تو آپ فوراً ہی اس کو اٹھا کیوں نہیں لیتے۔