کون کون کس کس سے نظر بچا رہا ہے۔
ابن سعید خادم فروری 28، 2010 #191 سرکار ہم تو دوپہر کو نکلے تھے دعوت کے لئے اور ابھی ابھی لوٹے ہیں کوئی چھ گنٹہ کا وقفہ ہو گیا۔ بھابھی نے بہترین کھانوں سے تواضع کی اور خوب گپ شپ رہی۔
سرکار ہم تو دوپہر کو نکلے تھے دعوت کے لئے اور ابھی ابھی لوٹے ہیں کوئی چھ گنٹہ کا وقفہ ہو گیا۔ بھابھی نے بہترین کھانوں سے تواضع کی اور خوب گپ شپ رہی۔
الف عین لائبریرین مارچ 1، 2010 #192 زمانے کا ڈھنگ ہی ایسا ہے کہ ادھر امریکہ ہم نے چھوڑا ادھر دعوتیں ہونے لگیں!!!
ابن سعید خادم مارچ 1، 2010 #195 ڈر کے مارے میں نے نمبر طلب نہیں کیا چاچو کا جبکہ چاچو کے پاس میرا نمبر تھا۔
شمشاد لائبریرین مارچ 2، 2010 #198 حیرت ہے آپ کو ابھی تک چاچو کی طبیعت کا ہی پتہ نہیں چلا۔ وہ ایسے تو نہیں ہیں کہ کسی پر ہاتھ اٹھا دیں۔
شمشاد لائبریرین مارچ 2، 2010 #200 جی ؟؟؟؟؟ آپ کو ابھی تک یہی نہیں معلوم۔ ارے بھئی اعجاز عبید صاحب جن کو سب چاچو کہتے ہیں۔