ضرور کیوں نہیں شمشاد بھائی۔
شمشاد لائبریرین مارچ 21، 2010 #562 صبح سے اسی انتظار میں تھا کہ وہ آئیں گی، لیکن نہیں آئیں۔ لگتا ہے بچوں اور گھرداری میں زیادہ ہی مصروف ہیں۔
صبح سے اسی انتظار میں تھا کہ وہ آئیں گی، لیکن نہیں آئیں۔ لگتا ہے بچوں اور گھرداری میں زیادہ ہی مصروف ہیں۔
ابن سعید خادم مارچ 21، 2010 #567 ذہن میرا بھی چکر کھا رہا ہے کہ یہ سوچ کر کہ اپیا کو صاف گوئی شاید پسند نہیں۔
اشتیاق علی لائبریرین مارچ 22، 2010 #576 ٹھہرئیے جناب ! چائے ہمیں پسند نہیں ہے البتہ کبھی کبھار پی لیتے ہیں۔
ابن سعید خادم مارچ 22، 2010 #578 پتہ نہیں چاچو کل میں سو گیا تھا اس کے بعد جو پیغام آیا اس کا ٹریک نہیں رکھ سکا۔
شمشاد لائبریرین مارچ 22، 2010 #579 اشتیاق علی نے کہا: ٹھہرئیے جناب ! چائے ہمیں پسند نہیں ہے البتہ کبھی کبھار پی لیتے ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بھائی جی فیصل آباد میں اچھی چائے ملتی ہی کہاں ہے۔
اشتیاق علی نے کہا: ٹھہرئیے جناب ! چائے ہمیں پسند نہیں ہے البتہ کبھی کبھار پی لیتے ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بھائی جی فیصل آباد میں اچھی چائے ملتی ہی کہاں ہے۔