گرما گرم کھانے کا کیا مزا آتا ہے آلو کی بھجیا بھی، اس کے ساتھ ہری مرچ کی چٹنی ہو۔۔۔
الف عین لائبریرین مارچ 26، 2010 #621 گرما گرم کھانے کا کیا مزا آتا ہے آلو کی بھجیا بھی، اس کے ساتھ ہری مرچ کی چٹنی ہو۔۔۔
ابن سعید خادم مارچ 26، 2010 #622 کوئی بات نہیں چاچو گرما گرم ثابت مسور کی دال کا بھی اپنا مزہ ہوتا ہے۔
شمشاد لائبریرین مارچ 26، 2010 #623 کھانے کا مزہ تو اسی وقت ہی آتا ہے جب گرما گرم ہو۔ ٹھنڈے کھانے کا مزہ نہیں آتا۔
شمشاد لائبریرین مارچ 27، 2010 #634 زیادہ سارے کھائے ہوتے تو نہ بھولتا، ایک یا شاید آدھا کھایا تھا جو کسی گنتی شمار میں نہیں۔
ابن سعید خادم مارچ 27، 2010 #637 ڈرنے والی کیا بات ہے شمشاد بھائی کھل کر بتائیں ہم بھابھی کو تھوڑی نہ کہیں گے یہ باتیں۔
شمشاد لائبریرین مارچ 27، 2010 #638 دال چاول کھائے تھے سلمی کی سگائی پر اور خوشی جی درجن بھر سیب میرے کھاتے میں ڈال رہی ہیں۔