ڈرنے کا مقام ہے میاں، زیادہ نمبر دے کر شمشاد نہ جانے کیا بنوانا چاہ رہے ہوں
الف عین لائبریرین مارچ 23، 2010 #601 ڈرنے کا مقام ہے میاں، زیادہ نمبر دے کر شمشاد نہ جانے کیا بنوانا چاہ رہے ہوں
الف عین لائبریرین مارچ 24، 2010 #606 حقیقت یہ ہے کہ میں دل پر کچھ نہیں لیتا، کیوں بے کار دل کا وزن بڑھاؤں، پہلے ہی کمزور ہو گیا ہے!!
شمشاد لائبریرین مارچ 25، 2010 #608 جیہ بھی ہر وقت یہی کہتی رہتی ہے کہ میرا دل کمزور ہے جبکہ اصل میں ہے بڑے مضبوط دل والی۔
شمشاد لائبریرین مارچ 25، 2010 #610 ٹھیک ٹھاک قسم کا اثر ہے اس پر۔ اسی لیے تو ہر وقت دھمکیاں دیتی رہتی ہے۔
ابن سعید خادم مارچ 26، 2010 #613 بہنوں کا تو کام ہی یہی ہوتا ہے شمشاد بھائی۔ آپ ان سے ان کا حق تو نہ چھینیں۔
ابن سعید خادم مارچ 26، 2010 #615 یہ بات انھیں پتا ہے شمشاد بھائی۔ ویسے ہم اب چہل قدمی کے لئے جا رہے ہیں ڈنر کے بعد۔
شمشاد لائبریرین مارچ 26، 2010 #616 ہم جا رہے ہیں سونے کے لیے بستر پر، آج چھٹی ہے، اس لیے ڈٹ کر سوئیں گے۔
شمشاد لائبریرین مارچ 26، 2010 #620 لال مرچ تھوڑی سی زیادہ ہو گئی آلو کی بھجیا میں جس سے چٹخارہ زیادہ ہو گیا۔