یہ بھی آپ نے خوب کہا۔ لیکن جو چائے کے عادی ہیں، ان سے پوچھ کر دیکھیں۔
شمشاد لائبریرین مارچ 22، 2010 #581 یہ بھی آپ نے خوب کہا۔ لیکن جو چائے کے عادی ہیں، ان سے پوچھ کر دیکھیں۔
ابن سعید خادم مارچ 22، 2010 #586 لیکن مجھے کای ضرورت پڑی ہے جبکہ بھابھی آُ سے بہتر تقریر کر سکتی ہیں چائے کے عنوان پر۔
ع عندلیب محفلین مارچ 22، 2010 #593 ظلم ہوگیا یہ تو ،میں نے ایسا کیا کردیا جو آپ میری خبر لینے والے ہیں۔۔۔؟
ابن سعید خادم مارچ 22، 2010 #594 طبیعت کیسی ہے حال احوال کیسے ہیں ان سب باتوں کی اطلاع نہیں دی اپیا نے کئی دنوں سے اس لئے خبر لینے کی نوبت آ گئی۔
طبیعت کیسی ہے حال احوال کیسے ہیں ان سب باتوں کی اطلاع نہیں دی اپیا نے کئی دنوں سے اس لئے خبر لینے کی نوبت آ گئی۔
ابن سعید خادم مارچ 23، 2010 #598 سرکار نمبر دینے میں عجلت کربیٹھے ورنہ ابھی صبر میں لاحقہ لگا کر صبرینا بنانے کا بھی ارادہ تھا۔
شمشاد لائبریرین مارچ 23، 2010 #599 زیادہ نمبر اسی لیے دے دیے تھے کہ بعد میں آپ جو بنائیں گے اس کے نمبر بھی شامل ہیں۔