نہیں ادھر سے بالکل نہیں بھجوائیں گے آپ پریشان نہ ہوں۔
الف عین لائبریرین اپریل 1، 2010 #722 ملیح آباد میں دسہری بھی ہوں گے یا لنگڑا ہی۔۔ مجھے تو دسہری پسند ہیں ۔
شمشاد لائبریرین اپریل 1، 2010 #724 گھر ہے آموں کا ہندوستان، جتنی قسم کے آم وہاں ہیں، اتنی قسم پوری دنیا میں نہیں۔
ابن سعید خادم اپریل 1، 2010 #725 کبھی سنا تھا کہ ملیحا باد میں ایک کسان نے ایک ہی آم کے پیڑ میں قلمیں لگا لگا کر 360 قسم کے آم حاصل کئے تھے۔
کبھی سنا تھا کہ ملیحا باد میں ایک کسان نے ایک ہی آم کے پیڑ میں قلمیں لگا لگا کر 360 قسم کے آم حاصل کئے تھے۔
شمشاد لائبریرین اپریل 1، 2010 #726 قلمیں لگا کر ایک ہی پیڑ سے اتنی قسم کے آم حاصل کرنے پر تو اس کا نام گینس بُک میں آنا چاہیے تھا۔
الف عین لائبریرین اپریل 2، 2010 #733 صاف بات تو یہ ہے کہ ط سے طوطا ہی یاد آتا ہے اور وہ بھی شمشاد کا، کوئی ایرا غیرا نہیں!!