خوب جناب ویسے اتنی بری یاد داشت کیوں ھے لوگوں کی
ابن سعید خادم اپریل 2، 2010 #742 حیرت کی کیا بات ہے اپیا۔ انسان کو اتنا کچھ یاد کرنا رہتا ہے تو پرانی باتیں بھلانی ہی پڑتی ہیں۔
خرم شہزاد خرم لائبریرین اپریل 2، 2010 #745 تین دن سے دیکھ رہا ہوں یہ محفل کو کیا ہو گیاہ ے کچھ سمجھ نہیں آ رہا
خوشی محفلین اپریل 2، 2010 #749 پہلے میری بات سن لیں ، کہنا انھی کو تھا مگر میں نے مناسب نہیں سمجھا کسی اجنبی کو کچھ کہنا
خوشی محفلین اپریل 2، 2010 #751 آپ یہ کہہ رھے ھیں مگر میں تو نہیں کہتی یہ، سویٹ وہ ہوتا ھے جو سب کے دکھ سکھ میں شریک ہوتا ھے
الف عین لائبریرین اپریل 3، 2010 #755 نام کے بغیر ’آج کے پیغامات کا لنک ملا تو دیکھ سکا ہوں اس کو۔ یہ کروم میں پوسٹ کر رہا ہوں۔
شمشاد لائبریرین اپریل 3، 2010 #756 مجھے بھی صبح سے پریشانی تھی کہ کوئی بھی صفحہ کھولو، صفحہ کھل کر ایکدم سے غائب ہو جاتا تھا اور کلیدی تختہ ہی نظر آتا تھا۔
مجھے بھی صبح سے پریشانی تھی کہ کوئی بھی صفحہ کھولو، صفحہ کھل کر ایکدم سے غائب ہو جاتا تھا اور کلیدی تختہ ہی نظر آتا تھا۔
ابن سعید خادم اپریل 3، 2010 #760 کیوں کہ صبح صبح آپ کی ای میل دیکھی تو بھاگا بھاگا محفل آیا یہاں آپ کے پیغامات دلکھے تو تسلی ہوئی۔