ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ نو

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

الف عین

لائبریرین
قہقہہ ماروں کہ روؤں؟ اب اوارڈ کا نظام بھال کیا گیا ہے تو سب انعامات ایک کے اوپر چڑھ گئے ہیں۔
ہارون، یہاں الف بے یاد کرنا ہے، یعنی اس دھاگے میں اکٹی الف بے پڑھی جا رہی ہے،اب ف کا نمبر ہے
 
طفلِ پیر سمجھ کر در گزر فرما دیجئے اپیا۔ اب کیا کریں کچھ گھریلو کام بھی پڑ جاتے ہیں۔ خیر اب تو بیچ سے گھوم کر آ گئے تصویریں بھی لائے ہیں، لنچ بھی باہر کیا اور شاپنگ بھی کی۔
 
شرمندہ ہو رہا ہوں اپیا کو ایسا کہہ کر۔ یسے میں سوچ رہا ہوں کہ اپیا سے معافی مانگ لوں بہت ساری نافرمانیوں اور گستاخیوں کی جو میں نے ماضی قریب میں کی ہیں۔ کیوں کہ معافی نامہ والا دھاگہ بھی اوپر آ گیا ہے۔
 
حالانکہ ہم دعائیں تو کافی دنوں سے کر رہے ہیں بس پوچھنا یہ تھا کہ اپیا گھر خریدنے کا پلان کب کا بنا رہی ہیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top