ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ نو

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
صحیح بات تو یہ ہے کہ ہم نے مبارکباد کے حوالے سے شاید کچھ ڈائریکٹ نہیں کہا لیکن تعزیت کے حوالے سے جب کچھ کہا تھا تو اسی میں‌یہ بات بھی شامل رہی ہوگی۔
 

خوشی

محفلین
شوق نہیں مجھے مبارکباد وصول کرنے کا مگر جب کوئی اپیا اپیا کہے تو اس سے گلہ لازمی ھے
 
ذہن میں‌یہ آ‌رہا ہے کہ کہیں ہمارے چھوٹو سرکار کے آنسو تو نہیں پونچھے جا رہے؟ اب سوال یہ اٹھتا ہے کہ وہ روئے ہی کیوں؟
 

شمشاد

لائبریرین
چُپ چاپ یہاں سے کھسک لینے میں ہی عافیت ہے۔ ایسا نہ ہو یہ چونا ادھر بھی پھیر جائیں۔
 
ثابت ہوا کہ چاچو واپس بھی چلے جائیں گے اور بات بھی نہیں ہو پائے گی۔ خیر آپ ہندوستان پہونچیں پھر ہم فون کر لیں گے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top