ٹحہریے پوچھ کر بتاتا ہوں۔
شمشاد لائبریرین فروری 26، 2010 #110 میرے ساتھ تو ایسا کبھی نہیں ہوا، میری اور ان کی آرا تو ایک ہی ہوتی ہے۔
ابن سعید خادم فروری 26، 2010 #117 عقل تسلیم کرتی ہے اپیا کے غصے کو۔ ویسے ہمارے پاس اپیا کے لئے ایک عدد مشورہ ہے۔
خوشی محفلین فروری 26، 2010 #118 ظاہر ھے آُپ مشورے کے علاوہ دے بھی کیا سکتے ھیں کسی کو مبارک دینا تو شاید سیکھا نہیںآپ نے
ابن سعید خادم فروری 26، 2010 #119 طاق پہ رکھ دیتے ہیں اپنا مشورہ ہم۔ اور دوسری بات کی وضاحت تو ہم کر ہی چکے ہیں اپیا۔