نہ جانے اب آپ کس کو بہلائیں۔
ابن سعید خادم مارچ 17، 2010 #485 کیوںبھلا؟ مجھے تو پتا ہے کیسی دھمکیاں ملتی ہیں ان سے؟ کہتی ہیں کہ چھوٹو سرکار کی تصویریں نہیں دکھائیںگی۔ اور ہم ذرا بھی نہیں ڈرتے کیوں کہ مجھے لگتا ہے کہ ویڈیو دکھانے والی ہونگی۔
کیوںبھلا؟ مجھے تو پتا ہے کیسی دھمکیاں ملتی ہیں ان سے؟ کہتی ہیں کہ چھوٹو سرکار کی تصویریں نہیں دکھائیںگی۔ اور ہم ذرا بھی نہیں ڈرتے کیوں کہ مجھے لگتا ہے کہ ویڈیو دکھانے والی ہونگی۔
شمشاد لائبریرین مارچ 17، 2010 #486 قبل اس کے کہ وہ آ جائے اور مجھے دھمکی دے، میں تو کھسک ہی لیتا ہوں۔
فرذوق احمد محفلین مارچ 18، 2010 #489 شمشاد بھائی آپ کی آواز میرے کان میں پڑی تو بھاگا چلا آیا ۔۔ مگر اس دھاگے میں کرنا کیا ہے ،، میں کوئی بھی چیز ساتھ نہیں لایا؟؟؟؟؟؟
شمشاد بھائی آپ کی آواز میرے کان میں پڑی تو بھاگا چلا آیا ۔۔ مگر اس دھاگے میں کرنا کیا ہے ،، میں کوئی بھی چیز ساتھ نہیں لایا؟؟؟؟؟؟
فرذوق احمد محفلین مارچ 18، 2010 #491 سعود بھائی گھبرائیں نہیں میں آگیا ہوں۔۔۔ کہیں کیسے ہیں آپ ؟؟؟؟؟؟؟؟
ابن سعید خادم مارچ 18، 2010 #492 ظاہر ہے آپ آ تو گئے ہیں پر کھیل نہیں سمجھے۔ یہاں الٹی حروف تہجی کے اعتبار سے کھیل کھیلنا ہے۔ یعنی اگلا پیغام ط سے شروع ہونا چاہئے۔
ظاہر ہے آپ آ تو گئے ہیں پر کھیل نہیں سمجھے۔ یہاں الٹی حروف تہجی کے اعتبار سے کھیل کھیلنا ہے۔ یعنی اگلا پیغام ط سے شروع ہونا چاہئے۔
الف عین لائبریرین مارچ 18، 2010 #493 طوطا تو سمجھ دار ہے شمشاد کا، لیکن افسوس کہ اس کو الف بے نہیں آتی۔