ڈرائیے مت بٹیا۔ ایک دو دو حروف کی چھلانگ۔ اور غالباً آپ نے کوئی مراسلہ حذف بی کیا ہے اس دوران۔ ویسے مجھ سے خفگی کا سبب واضح بتا دیجئے ناں۔ میرے سمجھ میں نہیں آیا۔
خیر آپ کی بات ہی درست ہوگی۔ در اصل میں فہرست میں آخری پیغام آپ کا دیکھ کر آیا تھا پر یہاں پہونچا تو آخری پیغام میرا تھا تو میں سمجھا شاید بٹیا نے کچھ لکھ کر مٹا دیا۔