لو پہلے بات نہیں کرینگے فائدے نقصان کی تو پھر کب کرینگے
اشتیاق علی لائبریرین نومبر 26، 2009 #62 لو جی ۔۔۔ پھر ٹھیک ہے مگر ترکیب کیلئے کوئي نیا دھاگہ کھولنا پڑے گا ۔ عید الاضحی کی ڈشیز کی ریسی پیز
شمشاد لائبریرین نومبر 26، 2009 #70 طوطا میرا مغرب کی طرف سے اڑتا ہوا آیا تھا، تو مغرب کی طرف سے ہی ظہور ہوا ہو گا۔
خوشی محفلین نومبر 26، 2009 #78 رہنے دیںآپ تو ، آپ کی بھی سمجھ نہیںآ سکی ، کیوںکہ سب کے سامنے کرنے واکے کام بھی آُپ چھپ کے کرتے ھیں
رہنے دیںآپ تو ، آپ کی بھی سمجھ نہیںآ سکی ، کیوںکہ سب کے سامنے کرنے واکے کام بھی آُپ چھپ کے کرتے ھیں
ابن سعید خادم نومبر 26، 2009 #79 ذہانت تو کوئی آُ سے ادھار مانگے۔ ویسے میری کن خفیہ کارگزاریوں کا ذکر ہے بٹیا؟