نہیں معلوم کہ یہاں کیا بات چل رہی ہے۔
عثمان رضا محفلین نومبر 26، 2009 #104 گرفت پیرس کی مضبوط تھی بڑی مشکل سے جان چھٹی اپنا بارسا ۔۔۔ کم از کم پیرس سے بھلا ہے
شمشاد لائبریرین نومبر 27، 2009 #113 صبح کا وقت ہے۔ عید کی نماز پڑھ کر واپس آ گئے ہیں۔ اب سونے کا ارادہ ہے۔
شمشاد لائبریرین نومبر 27، 2009 #115 سو جائیں پھر رات ہو گئی ہے تو۔ ہم تو رات بھر کے جاگے اب سونے لگے ہیں۔
شمشاد لائبریرین نومبر 27، 2009 #118 رات تو ہوتی ہے سونے کے لیے اور ہم ہیں کہ صحیح سے رات کو سوتے ہی نہیں۔