یہ ٹماٹر کس کو مارے جا رہے ہیں۔
شمشاد لائبریرین نومبر 25، 2009 #24 نہ آپ کو مارے جا رہے ہیں اور نہ ہی مجھے مارے جا رہے ہیں، تو ثابت ہوا کہ کسی اور کو مارے جا رہے ہیں۔
ابن سعید خادم نومبر 25، 2009 #38 سادہ صفحات ان کے پاس بھی نہیں ہیں۔ جو ہیں ان میں عشقیہ اشعار اور دلربائی خطوط لکھے ہوئے ہیں۔
شمشاد لائبریرین نومبر 25، 2009 #39 رہ رہ کر وہ دن یاد آتے ہیں جب عشقیہ اشعار اور دلربائی خطوط لکھا کرتے تھے۔