ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ چار

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

الف عین

لائبریرین
یارو، وہ دھاگا بند ہو چکا تو کسی نے کھولا ہی نہیں نیا دھاگا۔۔ اب میں کھول رہا ہوں اس کو، لیکن نام درست کر دیا ہے۔
 

فہیم

لائبریرین
ساڑھے سات سے آٹھ بجے تک اٹھتا ہوں آج کل روزانہ۔
اس لیے صرف اتوار ہی ملتا ہے کہ تھوڑی سی نیند پوری کرلوں۔
اور کل پوری رات کمپیوٹر کےساتھ مغز ماری میں گزری تو کوئی
4 کے بھی بعد سویا تھا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top