ثابت کریں ۔۔۔۔
الف عین لائبریرین نومبر 22، 2009 #969 ہممممم، تو شمشاد نے قبول تو کر لیا ہے کہ تھیلا ان کے پاس ہے، لیکن اس میں نکلا کیا؟
نین کنول محفلین نومبر 23، 2009 #977 الف عین نے کہا: کیا کہنے۔۔ ایکو اپنا تعارف تو دیں، خوش آمدید مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بہت شکریہ سر محفل میں خوش آمدید کر نے کا اور ثعارف یہ ہے کہ بوجھی جی کو پہلے سے جانتی ثھی انہوں نے اردو محفل کا بتایا تھا میں ہاوس وایف بھی ہوں اور پڑھ بھی رہی ہوں لندن میں لیکن اردو سے بہت لگاو ہے
الف عین نے کہا: کیا کہنے۔۔ ایکو اپنا تعارف تو دیں، خوش آمدید مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بہت شکریہ سر محفل میں خوش آمدید کر نے کا اور ثعارف یہ ہے کہ بوجھی جی کو پہلے سے جانتی ثھی انہوں نے اردو محفل کا بتایا تھا میں ہاوس وایف بھی ہوں اور پڑھ بھی رہی ہوں لندن میں لیکن اردو سے بہت لگاو ہے
ابن سعید خادم نومبر 23، 2009 #978 قابل احترام ہیں اردو محفل کے تمام اراکین اور بوچھی اپیا سے وابستہ لوگ بھی۔
شمشاد لائبریرین نومبر 23، 2009 #979 قبلہ اعجاز بھائی کی بات کا جواب تو آپ نے دے دیا۔ لیکن یہ تو الٹی حروف تہجی کا دھاگہ ہے۔