ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ چار

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

نین کنول

محفلین
کیا کہنے۔۔ ایکو اپنا تعارف تو دیں، خوش آمدید

بہت شکریہ سر محفل میں خوش آمدید کر نے کا اور ثعارف یہ ہے کہ بوجھی جی کو پہلے سے جانتی ثھی انہوں نے اردو محفل کا بتایا تھا میں ہاوس وایف بھی ہوں اور پڑھ بھی رہی ہوں لندن میں لیکن اردو سے بہت لگاو ہے:)
 

شمشاد

لائبریرین
قبلہ اعجاز بھائی کی بات کا جواب تو آپ نے دے دیا۔ لیکن یہ تو الٹی حروف تہجی کا دھاگہ ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top