لو اس حادثے کی لائیو مثال دینے کے لئے میں ن سے کچھ لکھوں؟
الف عین لائبریرین ستمبر 16، 2010 #524 قلم زد کر دیا وہ پیغام جو مثال دینے کے لئے لکھا تھا۔ لوگ کہیں گے کہ اتنے بزرگ اور الف بے یاد نہیں!!
کاظمی بابا محفلین ستمبر 16، 2010 #535 رحمتِ حق کے ساتھ صبر اور احتیاط، دونوں کا دامن تھامے رکھنا چاہئیے۔
الف عین لائبریرین ستمبر 17، 2010 #539 حال بھی مجھے امید ہے کہ خوب ہو گا، ویسے اب خوشی کی بات ہے کہ یہاں نئے کھلاڑی آ گئے ہیں