جناب آپ دے رہے ہیں کیا چائے کی دعوت؟
الف عین لائبریرین ستمبر 17، 2010 #544 تو لاؤ بھئ سموسے پکوڑے، کقون کھلا رہا ہے۔ تھوڑے نمک پارے بھی ہو جائیں چائے کے ساتھ
الف عین لائبریرین ستمبر 18، 2010 #545 پھر سب بھاگ لئے؟؟؟ ہاں سمجھا، سموسے پکوڑوں کی بات پر یہ رد عمل ہوا!!
خوشی محفلین ستمبر 23، 2010 #558 عرصے بعد میرا گزر بھی ادھر سے ہو ہی گیا اب شاید اتنی بے رونقی نہ رھے اس دھاگے میں