ضرور ہونا چاہئے، لیکن وہ سموسوں کا انتظام ہی نہیں ہو سکا ابھی تک!!
الف عین لائبریرین ستمبر 25، 2010 #561 ضرور ہونا چاہئے، لیکن وہ سموسوں کا انتظام ہی نہیں ہو سکا ابھی تک!!
الف عین لائبریرین ستمبر 27، 2010 #565 زور سے بولو یہاں آواز نہیں آ رہی ہے، اسی لئے سموسے بھی کوئی نہیں لایا۔ میں نے خود ہی خرید کر کھا لئے۔
زور سے بولو یہاں آواز نہیں آ رہی ہے، اسی لئے سموسے بھی کوئی نہیں لایا۔ میں نے خود ہی خرید کر کھا لئے۔
الف عین لائبریرین ستمبر 28، 2010 #567 ذاکر صاحب کو بھی بہت پسند تھیں۔ ریوڑیوں کو لکھنؤ میں ’کھُٹیاں‘ کہتے ہیں۔
شمشاد لائبریرین ستمبر 29، 2010 #568 ڈھیر مہربانی جناب آپ کی یہ معلومات دینے کی کہ ریوڑیوں کو لکھنؤ میں ’کھُٹیاں‘ کہتے ہیں۔
شمشاد لائبریرین ستمبر 29، 2010 #570 خالی بھائی ہی مطلب نہیں ہوتا، دوسرے معنوں میں محلے یا علاقے کے بدمعاش کو بھی دادا کہتے ہیں۔ ویسے اصل میں باپ کے باپ کو دادا کہتے ہیں۔
خالی بھائی ہی مطلب نہیں ہوتا، دوسرے معنوں میں محلے یا علاقے کے بدمعاش کو بھی دادا کہتے ہیں۔ ویسے اصل میں باپ کے باپ کو دادا کہتے ہیں۔
وجی لائبریرین ستمبر 29، 2010 #571 حالات معمول پر آجائیں تو شاید پھر روانگی سے آئیں یہاں مگر ابھی بھی مصروفیت چل رہی ہے اور لیپ ٹوپ بھی خراب ہوا ہے
حالات معمول پر آجائیں تو شاید پھر روانگی سے آئیں یہاں مگر ابھی بھی مصروفیت چل رہی ہے اور لیپ ٹوپ بھی خراب ہوا ہے
الف عین لائبریرین اکتوبر 1، 2010 #574 ثانیہ مرزا تو ہندوستان پاکستان کی امن کی سفیر ہیں ہی، ان کو بلایا جائے!
شمشاد لائبریرین اکتوبر 3، 2010 #579 ایک چھوڑ میرے پاس تین بلیاں ہیں، کہیں تو تینوں کے گلوں میں گھنٹیاں باندھ دوں۔