ہر ایک اگر یہی کہے گا کہ میں ہی یہ کام انجام دوں تو میرے لیے تو مشکل ہو جائے گی ناں۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 3، 2010 #581 ہر ایک اگر یہی کہے گا کہ میں ہی یہ کام انجام دوں تو میرے لیے تو مشکل ہو جائے گی ناں۔
وجی لائبریرین اکتوبر 4، 2010 #587 کچھ ماننے والی بات کریں شمشاد بھائی معصوم لوگ منتظم اعلٰی نہیں بنتے
شمشاد لائبریرین اکتوبر 5، 2010 #599 سر پر ہوتی تو پہلے ہی مل گئی ہوتی، کہ بال تو ہے ہی نہیں کہ ان میں گُم ہو جاتی۔