چائے پی لیں کڑک سی ملائی مار کے۔ طبیعت ٹھیک ہو جائے گی۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 15، 2010 #653 وہ تو صحیح ہے کہ آج ملا یہ دھاگہ لیکن یہ تو اُلٹی گنگا کا دھاگہ ہے۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 16، 2010 #657 گنتی تو دو چار دھاگے ہیں جہاں وہ جاتے ہیں، سب میں تھوڑا ہی جاتے ہیں۔
وجی لائبریرین اکتوبر 16، 2010 #658 کہنے کی باتیں ہیں یہ تو ہمیں کیا معلوم وہ کتنے دھاگوں میں جاتے ہیں مگر خاموشی سے رہتے ہوں
شمشاد لائبریرین اکتوبر 16، 2010 #659 قصور ان کا بھی نہیں اور آپ کا بھی نہیں، دونوں اپنی اپنی جگہ صحیح ہیں۔