پھر کچھ اور بنا لیں ویسے آپکا طوطا کیا کھاتا ہے
شمشاد لائبریرین اکتوبر 22، 2010 #682 بیکار ہے اس سے پوچھنا، وہ ہر دفعہ ایک نئی چیز کی فرمائش کر دیتا ہے۔
الف عین لائبریرین اکتوبر 23، 2010 #683 اس سے پوچھنے کی کیا ضرورت ہے، جو ایک بار کھانا پسند کرے، اسی کو بار بار کھلاتے رہیں، جب تک کہ وہ احتجاج نہ کرے!
اس سے پوچھنے کی کیا ضرورت ہے، جو ایک بار کھانا پسند کرے، اسی کو بار بار کھلاتے رہیں، جب تک کہ وہ احتجاج نہ کرے!
الف عین لائبریرین اکتوبر 24، 2010 #691 کون کر رہا ہے ظلم؟ اس کو سخت سزا دی جائے۔ عدالت یہ حکم دیتی ہے۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 24، 2010 #692 قبلہ یہ جرات صرف جیہ ہی کر سکتی ہے۔ اب آپ نے سزا کا کہا ہے تو اس پر عملدرآمد ضرور ہونا چاہیے۔
جیہ لائبریرین اکتوبر 24، 2010 #693 لو جی میں نے کیا کیا ہے ؟ صرف ارادے پر کوئی عدالت سزا دینے کی مجاز نہیں
شمشاد لائبریرین اکتوبر 24، 2010 #694 گھر کے کامو ں میں کچھ زیادہ ہی اُلجھی ہوئی ہو جو ‘ق‘ کے بعد ‘ف‘ سے لکھنے کی بجائے ‘ل“ سےلکھ دیا۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 25، 2010 #696 ظاہر ہے ایسا تو ہونا ہی ہے اور پھر چھوٹے خان صاحب بھی تو ہیں جن کی دیکھ بھال کرنا پڑتی ہے۔