غالباً آپ دفتر میں کام کی زیادتی کی وجہ سے ایسا کہہ رہے ہیں۔
وجی لائبریرین اکتوبر 18، 2010 #668 سکون سے ہوگی صبح ویسے مصروفیت بھی ہے اور لیپ ٹاپ بھی مسلہ کر رہے ٹھیک کروانے کے لیئے دیا ہے
الف عین لائبریرین اکتوبر 19، 2010 #669 زندگی ہی مصروف ہے آج کل کی، فرصت تو کبھی بھی نکالی جا سکتی ہے۔
وجی لائبریرین اکتوبر 20، 2010 #675 حلوہ بنارہے تھے کیا جو ابھی تک نہیں بنا یا پھر پائے پکانے کا ارادہ تھا
شمشاد لائبریرین اکتوبر 21، 2010 #678 ثمینہ بی بی اب لے بھی آؤ جو بھی تیار ہے۔ مجھے بھی بہت بھوک لگ رہی ہے۔
وجی لائبریرین اکتوبر 22، 2010 #679 ٹھیک میں بھی آرہا ہوں ویسے ابھی تک انہوں نے پکایا نہیں کیا کیا وہ ناراض ہیں
شمشاد لائبریرین اکتوبر 22، 2010 #680 تین دن تو ہو گئے ہیں ان کو پکاتے ہوئے، نجانے ابھی تک کیوں نہیں پکا؟